ادارکارہ نرگس نے بطور پروڈیوسر بھی شوبز آنے سے انکار کردیا

جمعہ 20 جون 2014 15:54

ادارکارہ نرگس نے بطور پروڈیوسر بھی شوبز آنے سے انکار کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جون 2014ء) ماضی کی اداکارہ نرگس نے بطور پروڈیوسر بھی شوبز میں آنے سے انکار کردیا ۔ نرگس نے گزشتہ سال شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی ۔

(جاری ہے)

جس کے بعد ان کے بارے میں کہا جانے لگا تھا کہ وہ صرف ٹی وی پر سکارف اوڑھ کر کام کرینگی ۔ مگر انہوں نے ابھی تک مکمل کنارہ کشی اختیار کی ہوئی ہے کچھ دوستوں نے انہیں بطور پروڈیوسر کام کا مشورہ دیا مگر انہوں نے اس سے بھی انکار کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :