القاعدہ طالبان گروپ کا انڈیا کیلئے جاسوسی کرنیوالے 14 افراد کو قتل کرنے کا دعویٰ
جمعہ 20 جون 2014 19:05
باجوڑ ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین20۔جون۔2014ء) القاعدہ طالبان گروپ نے انڈیا کیلئے جاسوسی کرنیوالے14افراد کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔القاعدہ طالبان گروپ باجوڑایجنسی اور مہمند ایجنسی کے امیر یوسف رضامجاہد نے نامعلوم مقام سے صحافیوں کیساتھ ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی علاقوں میں انڈیا او ربیرونی طاقتوں کیلئے جاسوسی کرنیوالے14جاسوس کو القاعدہ طالبان گروپ نے اغواء کرکے نامعلوم مقام پر انہیں قتل کردیا ہے، یوسف رضا مجاہد کے مطابق یہ جاسوس انڈیا سے پاکستان کو جاسوسی کے نام پر آئے تھے اور طالبان خفیہ طریقے سے ان کے نگرانی کررہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ ان میں سے ایک جاسوس سے ڈرون حملوں میں استعمال ہونیوالی 840سم بھی برآمد ہوئی ہیں جبکہ ایک جاسوس کے مطابق انڈیا کے کہنے پر جاسوسی کیلئے باجوڑایجنسی اور دیگر قبائلی علاقوں میں منتقل ہوتے ہوئے انہیں طالبان نے پکڑا انہوں نے کہا کہ مذکورہ جاسوس بنجاریوں کے شکل میں ایجنسی کے مختلف علاقوں جن میں سلارزئی ، ناوگئی ،ماموند اور دیگر قبائلی علاقے شامل ہیں میں سامان فروخت کرتے تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.