ٹنڈو مستی تھانے کی حدود ڈرب مہر شاہ موڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایم پی اے بچل شاہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی ۔

ڈرائیور خدا بخش اجن زخمی۔

جمعہ 20 جون 2014 20:08

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین20۔جون۔2014ء) ٹنڈو مستی تھانے کی حدود ڈرب مہر شاہ موڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایم پی اے بچل شاہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈرائیور خدا بخش اجن زخمی ہوگیا جبکہ ایم پی اے کا سیکریٹری محفوظ رہا۔

(جاری ہے)

ایم پی اے پیر بچل شاہ گاڑی میں موجود نہیں تھے‘ پولیس ملزمان کو تلاش کررہی ہے

متعلقہ عنوان :