امریکا کا پاکستان میں افغان مہاجرین کی کفالت کیلئے 89 لاکھ ڈالر کے منصوبے کا اعلان
جمعہ 20 جون 2014 20:10
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین20۔جون۔2014ء) امریکا نے پاکستان میں افغان مہاجرین کی کفالت کیلئے 89 لاکھ ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے جاری اعلامیئے کے مطابق امداد کا اعلان اسلام آباد میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے پناہ گزینوں اور مہاجرین کے عالمی دن کے موقع پر کیا۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے امریکی سفارت خانے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
رقم اقوام متحدہ کے ادارہ مہاجرین اور حکومت پاکستان کے مشترکہ پروگرام کو ملے گی، اس موقع پر امریکی سفیر رچرڈ اولسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے مہاجرین کی میزبانی قابل قدر اور فیاضی کی مظہر ہے،،افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے پاکستان کی کوششوں پر شکر گزار ہیں،،افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے عالمی اداروں کو اس سال 8 کروڑ ڈالر دیے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
-
وائٹ ہائوس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.