متیرا ایک بار پھر آئیٹم سانگ کریں گی

جمعہ 20 جون 2014 00:10

متیرا ایک بار پھر آئیٹم سانگ کریں گی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین20۔جون۔2014ء) اداکارہ متیرا معروف فلم ساز جرار رضوی کی نئی آنے والی فلم میں آئٹم سونگ کرینگی۔

(جاری ہے)

فلم کا گیت سائرہ نسیم کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ فلم کے دیگر گیت وحید علی خان اور علی شفقت خان کی آواز میں ریکارڈ کئے جا رہے ہیں اس حوالے سے جرار رضوی رواں ہفتے کراچی آئینگے جہاں وہ اداکارہ متیرا اور دیگر سے ملاقاتیں کرینگے۔