وزیراعظم کی آئی ڈی پیزکو چیک پوائنٹس پر ایمرجنسی نقد رقم دینے کی ہدایت

ہفتہ 21 جون 2014 12:35

وزیراعظم کی آئی ڈی پیزکو چیک پوائنٹس پر ایمرجنسی نقد رقم دینے کی ہدایت

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21جون 2014ء) .وزیراعظم نواز شریف نے آئی ڈی پیزکو فوری طور پر چیک پوائنٹس پر ایمرجنسی نقد رقم دینے کی ہدایت کردی ہے.وزیراعظم سیکرٹریٹ کو دی جانے والی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ آئی ڈی پیز کو فوری طور پر چیک پوائنٹس پر ہی ایمرجنسی نقد رقم دی جائے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ڈی پیز کو امداد کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے دیگراداروں سے بھی رابطہ رکھا جائے۔

متعلقہ عنوان :