تیمرگرہ، کنو یں میں ز ہر یلی گیس سے تین بھائیوں سمیت چار افرا د جا ں بحق ، ایک کو بچا لیا گیا

ہفتہ 21 جون 2014 20:02

تیمرگرہ، کنو یں میں ز ہر یلی گیس سے تین بھائیوں سمیت چار افرا د جا ں ..

تیمرگرہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین21جون۔2014ء ) تحصیل میدان کے علاقہ شیر خا نے در ہ میں کنو یں میں ز ہر یلی گیس بھر نے سے تین بھا ئیو ں سمیت چار افرا د د م گھٹنے سے جا ن بحق ،ایک کوز خمی حا لا ت میں بچا لیا گیا ،بتایاجاتاہے کہ تحصیل میدا ن کے علاقہ شیرخانے میں گزشتہ روز مقا می کھیتو ں میں کا م میں مصر و ف کسا ن ناصر و لد خان بہا در نے آپ پا شی کے بعد ٹیو ب و یل کو بند کر نا چا ہا تا ہم اس دورا ن کنو یں میں ز ہر یلی گیس بھر جا نے کی و جہ سے نا صر خان اسی کنو یں میں گر گیا ،پو لیس اسٹیشن حیا ء سیر ی کے ر پو ر ٹ کے مطا بق نا صر خا ن کی جان بچانے کے لئے کنویں میں اُتر نے وا لے اس کے دو بھا ئی ایو ب اور اشفا ق خان پسران خان بہا د ر اور ان کا چچا ز اد بھا ئی صدام و لد مو سی خان پے در پے ایک دوسرے کی جان بچانے کے لئے کنویں میں ز ہر یلی گیس کے باعث د م گھٹنے سے جا ں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

جبکہ ایک اور نو جو ان ممتا ز ولد صدام کو ز خمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچایاگیا،جہاں انکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ادھرایک ہی گھر سے تین بھا ئیو ں اور ایک چچازاد کے اکھٹے جنا ز ے اٹھنے پر علا قہ میں کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :