آپریشن ضرب عضب پاکستان کی بقا کی جنگ ہے، ترجمان پاک فوج
جمعرات 26 جون 2014 19:08
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب پاکستان کی بقا کی جنگ ہے اوراس جنگ میں قوم کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔راولپنڈی میں آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے پریس بریفنگ کے دوران پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب 4 مراحل میں مکمل ہوگا اس سے علاقے میں حکومتی رٹ قائم ہوگی۔
شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن میں پاک فوج ، فضائیہ، اسپیشل سروسز گروپ، آرمی انجینئیرز، لیویز اور خاصہ دار فورس شامل ہے، شمالی وزیرستان میں اب تک زمینی کارروائی شروع نہیں کی گئی اس سے پہلے عوام کا مکمل انخلا یقینی بنایا جائے گا۔ آپریشن سے قبل پاک فوج نے افغانستان سے ملحقہ سرحد کو بند کردیا تھا جبکہ افغانستان کو بھی ان کی حدود میں قائم دہشت گردی کے اڈے ختم کرنے کا کہا گیا ہے لیکن کابل حکومت کی جانب سے اب تک کسی قسم کوئی اقدامات سامنے نہیں آئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.