کراچی اغواء اور منشیات کی سمگلنگ میں گھر چکا ہے‘ بر طا نو ی اخبا ر کا دعو ی
جمعہ 27 جون 2014 14:41
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) برطانوی اخبار”فنانشل ٹائمزکا کہنا ہے کہ پاکستان کا تجارتی دارالحکومت کراچی اغواء اور منشیات کی اسمگلنگ میں گھر چکا ہے۔کراچی پاکستانی معیشت کا انجن اور دنیا کا سب سے پر تشدد میگا سٹی ہے۔ اغوا ء میں عسکریت پسندی کا عنصر اب عروج پر ہے۔گزشتہ سال کراچی میں سب سے زیادہ ریکارڈ اغوا برائے تاوان کے مقدمات درج ہوئے جو173تھے۔
کئی کیسز خفیہ طور پر ادائیگی کے بعد ختم ہوئے۔ رینجرز کی طرف سے چھاپوں کے بعد اس سال کے اعداد و شمار میں بہتری آئی ہے۔ اخبا ر کی رپو رٹ کے مطا بق بحیرہ عرب پر واقع 22ملین نفوس کے شورش زدہ ساحلی شہر کراچی میں ریاست طویل عرصے سے مجرمانہ سیاستدانوں، نسلی اور مذہبی ناخداوں اور غیر معمولی سفاکانہ مجرموں کے سامنے اپنی اتھارٹی کھو چکی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.