عمران خان کویہ اختیارکس نے دیا کہ اسمبلی توڑنے کی باتیں کریں؟ غلام بلور
جمعہ 27 جون 2014 17:23
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) رہنما اے این پی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ عمران خان سیٹ جیتنے کے بعد پشاور کو چھوڑ کر بنی گالہ میں بیٹھ گئے.پشاورمیں پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئےغلام بلور کا کہنا تھا کہ پختون قوم کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں اور قوم کو ایک بار پھر تباہ کیا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر یہ جنگ صرف پختونوں کی نہیں ہے، ملک بھر کی ہے، تو پختونوں کو اب لاہور اور اسلام آباد میں بھی رکھنا چاہیے۔
غلام بلور نے کہا کہ عمران خان کو یہ اختیار کس نے دیا ہے کہ اسمبلی توڑنے کی باتیں کریں ؟ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے تبدیلی کا وعدہ کیا تھا اور اب بھاگ رہے ہیں،انہیں پشاورمیں دفتر کھول کر پانچ سال تک لوگوں کی خدمت کرنی چائیے ۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.