پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول پر واقع بھارتی فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، بھارتی فوج کا الزام

جمعہ 27 جون 2014 17:39

پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول پر واقع بھارتی فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال ..

سرینگر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) بھارت نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول پر واقع بھارتی فوجیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے پونچھ سیکٹر میں واقع بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی ۔بھارتی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی اتہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔