پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن میں نیا طیارہ ائر بس 320شامل کرلیا گیا

ہفتہ 28 جون 2014 14:59

پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن میں نیا طیارہ ائر بس 320شامل کرلیا گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2جون 2014ء) پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن ( پی آئی اے ) کے بیڑے میں نیا طیارہ ایئر بس 320 کو شامل کرلیا گیا ۔ نئے طیارے میں 180 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے ۔

(جاری ہے)

مشیر ہوا بازی شجاعت کا کہنا ہے کہ ائیر بس 320 کو آئرلینڈ سے لیز پر حاصل کیا گیا ہے نئے طیارے کی پاکستان انٹرنیشنل لائر لائن میں شمولیت وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی خصوصی کاوشوں کا نتیجہ ہے نئے طیارے ایئر 320 میں 180 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جبکہ پی آئی اے میں مزید چودہ طیارے شامل کئے جائینگے ۔

متعلقہ عنوان :