فلم”بیفور آئی گو ٹو سلیپ“کا پہلا ٹریلر ریلیز
جمعہ 4 جولائی 2014 12:32
نیویارک((اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 4جولائی 2014ء)) صفِ اول کی ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین اور اداکار کولن فرتھ کی تھرل سے بھرپور نئی مسٹری فلم”بیفور آئی گو ٹو سلیپ“کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
سنسنی سے بھرپور یہ فلم معروف انگلش رائٹر ایس جے واٹسن کے مشہور ناول سے ماخوذ ہے جسے رووان جوفی نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اہم کرداروں میں نکول کڈمین اور کولن فرتھ کے علاوہ مارک اسٹرونگ، اینی میری ڈف اور چارلی گارڈنر شامل ہیں۔
ایوی لرنر، ایوا مارشل اورمارک گِل کی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ماضی میں تکلیف دہ حادثے کا شکار ایک ایسی خاتون پر مبنی ہے جو صدمے کے نتیجے میں کچھ بھی یاد رکھنے کے قابل نہیں رہتی تاہم غیر شعوری طور پر کچھ واقعات یاد آنے پر خطرناک نفسیاتی کیفیت کا شکار ہو جاتی ہے۔ سنسنی خیز مناظر کی عکاسی کرتی اس تھرلنگ فلم کو 12ستمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.