کپل شرما کو”ینگ چور“ سے آؤٹ کرادیا گیا

جمعہ 4 جولائی 2014 17:49

کپل شرما کو”ینگ چور“ سے آؤٹ کرادیا گیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4جولائی 2014ء) کامیڈین اداکار کپل شرما گیش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ”ینگ چور“ سے آؤٹ ہوگئے۔

(جاری ہے)

یش راج کے سربرفاہ اشیش آٹیل نے بتایا کہ یہ فیصلہ ہم نے کپل کی مرضی سے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مستقبل میں کپل کیساتھ کسی اور پراجیکٹ پر کام ضرور کریں گے تاہم فی الحال ”ینگ چور“ کے پراجیکٹ سے انہیں نکال دیا گیا ہے۔