اُردو پوائنٹ کا اعزازبرقرار

جمعہ 4 جولائی 2014 22:35

اُردو پوائنٹ کا اعزازبرقرار

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جولائی۔2014ء) اُردو پوائنٹ نے اہم قومی معاملات پر پہلے خبر دینے کی روایت برقرار رکھی ہے ۔ آج وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پاک فوج کو کارروائی کا اختیار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اُردو پوائنٹ نے اپنے قارئین کو 8روز قبل ہی اس خبر بارے آگاہ کر دیا تھا جس کے مطابق حکومت میں اعلیٰ سطحی طور پر یہ فیصلہ کیا جا چکا ہے کہ فوج کو مزید اختیارات دے دیئے جائیں گے جس پر پنجاب حکومت راضی تھی جبکہ دیگر صوبائی حکومتوں کو اس معاملے پر راضی کرنا تھا۔ مذکورہ خبر آپ اس لنک پر پڑھ سکتے ہیں

متعلقہ عنوان :