عراق: رہا ہونے والی 46 بھارتی نرسیں بھارت پہنچ گئیں

ہفتہ 5 جولائی 2014 12:29

عراق: رہا ہونے والی 46 بھارتی نرسیں بھارت پہنچ گئیں

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5جولائی 2014ء) .عراق سے گذشتہ روزشدت پسندوں کے قبضے سے رہاہونے والی بھارتی نرسوں کو وطن واپس پہنچادیاگیا ۔

(جاری ہے)

عراق کے شہر تکریت سے بھارتی نرسوں کو گذشتہ روز شدت پسندوں نے رہاکیا تھا۔ نرسوں کو خصوصی طیارے میں ممبئی لایا گیا جہاں سے انھیں کوچی شہر لے جایا گیا ہے۔کوچی ائیرپورٹ پر نرسوں کے اہل خانہ بے چینی سے اپنے پیاروں کا انتظار کررہے ہیں۔عراق سے رہاہونےوالی بھارتی نرسزکا تعلق ریاست کیرالہ سے ہے۔

متعلقہ عنوان :