پاکستان ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے پر غور

ہفتہ 5 جولائی 2014 12:44

پاکستان ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے پر غور

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5جولائی 2014ء) پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر چار سے زائد اسپیشل ٹرینیں چلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے وزیر ریلوے کی زیرصدارت اجلاس میںخصوصی ٹرینوں اور ان کے کرایوں میں کمی کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد رفیق نے ریلوے حکام کو خصوصی ٹرینوں کا شیڈول تیار کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

متعلقہ عنوان :