عید الفطر پر 6 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی،وزارت ریلوے

پیر 7 جولائی 2014 12:28

عید الفطر پر 6 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی،وزارت ریلوے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء) .ریلوے نے عیدالفظرپر6 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزرات ریلوے کے حکام کے مطابق عید الفطر پر 6 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی،3 ٹرینیں کراچی سے لاہور،ایک کراچی سےراولپنڈی آئے گی جبکہ ایک ٹرین کوئٹہ سےراولپنڈی اورایک لاہورسےپشاورکیلئےچلائی جائیگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ خصوصی ٹرینوں کا آغاز عید سے 3 روز قبل ہوگا۔

متعلقہ عنوان :