Live Updates

ارسلان افتخار کا عمران خان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

پیر 7 جولائی 2014 13:07

ارسلان افتخار کا عمران خان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء) ارسلان افتخار کا عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ۔ اہم دستاویزات بیرون ملک سے بھی منگوائی جائیں گی۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے صاحبزادے ارسلان افتخار نے عمران خان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ارسلان افتخار الیکشن کمیشن میں عمران خان کی دستاویزات کے حصول کیلئے درخواست دیں گے۔ دستاویزات عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے حاصل کی جاری ہیں۔ عمران خان کے خلاف اہم مصدقہ دستاویزات بیرون ملک سے بھی منگوائی جا رہی ہیں۔ یہ تمام دستاویزات عمران خان کے خلاف ریفرنس میں استعمال کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

ارسلان افتخار کا عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ۔

اہم دستاویزات بیرون ملک سے بھی منگوائی جائیں گی۔


اسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے صاحبزادے ارسلان افتخار نے عمران خان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ارسلان افتخار الیکشن کمیشن میں عمران خان کی دستاویزات کے حصول کیلئے درخواست دیں گے۔ دستاویزات عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے حاصل کی جاری ہیں۔ عمران خان کے خلاف اہم مصدقہ دستاویزات بیرون ملک سے بھی منگوائی جا رہی ہیں۔ یہ تمام دستاویزات عمران خان کے خلاف ریفرنس میں استعمال کی جائیں گی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/227921#sthash.uhy5L2YH.dpuf
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :