سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن نے ہم وطن ماڈل ایملی اسکاٹ سے معاشقے کی تصدیق کردی

پیر 7 جولائی 2014 14:00

سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن نے ہم وطن ماڈل ایملی اسکاٹ سے معاشقے ..

سڈنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء)سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن نے ہم وطن ماڈل ایملی اسکاٹ سے معاشقے کی تصدیق کردی۔دونوں کچھ عرصے سے لندن میں ہونے والی سماجی و نجی تقریبات میں ایک ساتھ دیکھے جا رہے تھے ،انہوں نے پیرس میں بھی کچھ وقت گزارا۔

(جاری ہے)

وہ ہم وطن ٹینس پلیئر مل کیرگوئس کا ومبلڈن اوپن ٹینس کا میچ دیکھنے بھی گئے تھے۔شین وارن کا کہنا ہے کہ وہ ماضی کے کسی قصے کو نہیں چھیڑنا چاہتے۔