پاکستان میں 2013ء والے انتخابات صاف اورشفاف ہوئے ،مائیکل گیلر
بدھ 9 جولائی 2014 14:37
برسلز(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9جولائی 2014ء) پاکستان میں یورپی یونین کے انتخابی مبصرین کے سربراہ مائیکل گیلرنے کہاہے کہ پاکستان میں 2013ء والے انتخابات صاف اورشفاف ہوئے ،برسلزمیں پاکستانی سینئرزکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جمہوریت کیلئے میڈیاکی آزادی ضروری ہے ۔
(جاری ہے)
حکومت میڈیاکی آزادی کویقینی بنائے ۔انہوں نے کہاکہ 2013ء میں پاکستان میں ہونے والے انتخابات صاف وشفاف تھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.