آپریشن ضرب عضب کے آغاز کے بعد پہلی مرتب ملکی و غیر ملکی میڈیا کو میرانشاہ تک رسائی دی گئی

بدھ 9 جولائی 2014 16:34

آپریشن ضرب عضب کے آغاز کے بعد پہلی مرتب ملکی و غیر ملکی میڈیا کو میرانشاہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء) آپریشن ضرب عضب کے آغاز کے بعد پہلی مرتب ملکی و غیر ملکی میڈیا کو میرانشاہ تک رسائی دی گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آپریشن ضرب عضب کے آغاز کے بعد پہلی مرتب ملکی و غیر ملکی میڈیا کو میرانشاہ تک رسائی دی گئی اس دور ان میڈیا کے نمائندوں کو عسکری حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی اور اس دور ان شدت پسندوں کے وہ ٹھکانے دکھایئے گئے جو شدت پسنددہشتگردانہ سرگرمیوں کیلئے استعمال کیا کرتے تھے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے دور ان بر آمد ہونے والا بارودی مواد اور کمیونٹی سینٹر بھی دکھائے گئے میڈیا بالخصوص ٹی وی نیٹ ورکس کو اس بات کی بھی اجازت دی گئی کہ وہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تباہ کیے گئے عسکریت پسندوں کے مبینہ ٹھکانوں کی فوٹیج استعمال کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :