بھارتی رکن قومی اسمبلی کے گھر چوری کا ڈراپ سین،پولیس نے فلیٹ سے کروڑوں کا مال برآمدکرلیا
جمعرات 10 جولائی 2014 20:31
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) بھارت میں حزب اقتدار کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک منتخب نمائندے کے گھر میں چوری کی واردات کے بعد ان کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں۔بھارتی میڈیاکے مطابق گری راج سنگھ کے فلیٹ سے مسروقہ سامان میں ایک کروڑ 14 لاکھ روپے کے علاوہ قیمتی گھڑیوں اور زیورات برآمد ہوئے ہیں، جب کہ انھوں نے کہا تھا کہ صرف 50 ہزار روپے چوری ہوئے ہیں۔
اس معاملے میں پولیس نے چار افراد کو حراست میں لیا ہے جن میں گری راج سنگھ کے سٹاف کے تین ارکان بھی شامل ہیں۔بھارتی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہاکہ بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے رکنِ پارلیمان نے ابتدائی طور پر اپنے گھر سے چوری ہونے والے سامان کے بارے میں کچھ نہیں کہا تھا، تاہم بعد ازاں ان کی جماعت کے ایک رکن نے پولیس کو بتایا کہ 50 ہزار روپے چوری ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.