ماہ صیام کے پہلے عشرہ میں پنجاب کے رہنے والے مسلمان بھائی صرف رمضان بازاروں سے13لاکھ کلو مرغی کا گوشت اور 6500درجن انڈے کھا گئے
ہفتہ 12 جولائی 2014 15:51
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12جولائی 2014ء ) ماہ صیام کے پہلے عشرہ میں پنجاب کے رہنے والے مسلمان بھائی صرف رمضان بازاروں سے13لاکھ کلو مرغی کا گوشت اور 6500درجن انڈے کھا گئے جبکہ اب تک8161میٹرک ٹن آٹا فروخت ہو چکا ہے۔ اب تک26لاکھ کلو چینی رمضان بازاروں میں فروخت ہوئی ۔
(جاری ہے)
یہ با ت پنجاب کے سیکرٹری صنعت نے ایک اعلی سطحی اجلاس میں اجلاس کو بریفنگ دیتے کہی، انہوں نے بتایا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے صوبہ بھر میں1015ایف آئی آر رجسٹر کر کے1082گراں فروشوں کو گرفتار کیا جبکہ کل1,59,79,447روپے جرمانہ کیا جا چکا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اب تک صوبہ بھر کے مدنی دستر خوانوں پر12 لاکھ افراد کو کھاناکھلایا جا چکا ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ گزشتہ دنوں کی نسبت اب کولڈ سٹوریج سے زیادہ آلو کے ٹرک سپلائی ہو رہے ہیں جن کو مانیٹر کرنے کانظام وضع کر لیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.