شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کے لئے اداکاری پر کتاب لکھنا شروع کردی
پیر 14 جولائی 2014 14:20
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14جولائی 2014ء) بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی 14 سالہ بیٹی سہانا کے لئے اداکاری پر کتاب لکھ رہے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے ایک پروگرام میں انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں یہ رجحان عام ہے کہ ایک اداکار کا بیٹا بھی اداکار بنتا ہے لیکن وہ اپنے بیٹے کے مقابلے میں بیٹی کو مستقبل میں بھارتی فلم نگری کا حصہ بنتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
(جاری ہے)
شاہ رخ خان
کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیٹی کے لئے ایک کتاب لکھ رہے ہیں۔ ’’سوہانا کےلئے، اداکاری پر، پاپا کی جانب سے‘‘ کے عنوان سے لکھی جانے والی اس کتاب میں وہ اپنی بیٹی کو اداکاری کے اسرا و رموز سکھانے کی کوشش کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.