تم میسی سے بہتر ہو ، کوچ کی تھپکی ، ماریوکا گول ، ارجنٹائن کا بستر گول

پیر 14 جولائی 2014 16:21

تم میسی سے بہتر ہو ، کوچ کی تھپکی ، ماریوکا گول ، ارجنٹائن کا بستر گول

ریو ڈ ی جنیرو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14جولائی 2014ء)جرمنی کے کوچ جوکم لو نے ماریو گوئٹزے سے کہا،”ماریو دکھا دو کہ تم لیونل میسی سے بہتر فارورڈ ہو ، اور گول کر ڈالو۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس تھپکی کے چند منٹ بعد ہی اس نے گول کر ڈالا۔ جرمن ٹیم کے باس کا کہنا ہے کہ ماریو نے ویسا ہی کیا جیسا میں کہہ کر اسے میدان میں بھیجا تھا ، اور کامیابی نے ہمارے قدم چوم لئے۔

برائن میونخ کے نوجوان ماریو گوئٹز کوکوچ لو نے ،”میریکل بوائے“ کا نام دیاہے۔ کو چ نے کہا ہے کہ میں نے اس بچے کو یہ باور کرا کے ہی فیلڈ میں بھیجا تھا کہ تم میسی سے بہتر کھلاڑی ہو ، اور تم گول کر کے ورلڈ کپ جتوا سکتے ہو۔ اس نے میری بات کو سچ ثابت کر دیا۔ اب جب کہ جرمنی اسی لڑکے کے گول کی بدولت فائنل جیت چکا ہے ، کوچ نے اس کے بارے میں کہا ہے کہ یہ لڑکا میدان میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔

(جاری ہے)

54سالہ کوچ لو نے کہا کہ آج کی فتح پچھلے دس سال کے ہوم ورک کا نتیجہ ہے۔ ان دس سالوں کے دوران ہم نے خوب محنت کی ، اور اس ورلڈ کپ میں اچھی پرفارمنس دے کر عالمی چیمپئن بن گئے ہیں۔ جنوبی امریکا میں فتح کے جھنڈے گاڑھنے والی پہلی یورپی ٹیم ہونے پر ہمیں فخر ہے۔

جرمنی کے کوچ جوکم لو نے ماریو گوئٹزے سے کہا،”ماریو دکھا دو کہ تم لیونل میسی سے بہتر فارورڈ ہو ، اور گول کر ڈالو۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس تھپکی کے چند منٹ بعد ہی اس نے گول کر ڈالا۔


ریو ڈ ی جنیرو (ویب ڈیسک ) جرمن ٹیم کے باس کا کہنا ہے کہ ماریو نے ویسا ہی کیا جیسا میں کہہ کر اسے میدان میں بھیجا تھا ، اور کامیابی نے ہمارے قدم چوم لئے۔ برائن میونخ کے نوجوان ماریو گوئٹز کوکوچ لو نے ،”میریکل بوائے“ کا نام دیاہے۔ کو چ نے کہا ہے کہ میں نے اس بچے کو یہ باور کرا کے ہی فیلڈ میں بھیجا تھا کہ تم میسی سے بہتر کھلاڑی ہو ، اور تم گول کر کے ورلڈ کپ جتوا سکتے ہو۔

اس نے میری بات کو سچ ثابت کر دیا۔ اب جب کہ جرمنی اسی لڑکے کے گول کی بدولت فائنل جیت چکا ہے ، کوچ نے اس کے بارے میں کہا ہے کہ یہ لڑکا میدان میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ 54سالہ کوچ لو نے کہا کہ آج کی فتح پچھلے دس سال کے ہوم ورک کا نتیجہ ہے۔ ان دس سالوں کے دوران ہم نے خوب محنت کی ، اور اس ورلڈ کپ میں اچھی پرفارمنس دے کر عالمی چیمپئن بن گئے ہیں۔

جنوبی امریکا میں فتح کے جھنڈے گاڑھنے والی پہلی یورپی ٹیم ہونے پر ہمیں فخر ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Sports/228771#sthash.uzyozmbX.dpuf
جرمنی کے کوچ جوکم لو نے ماریو گوئٹزے سے کہا،”ماریو دکھا دو کہ تم لیونل میسی سے بہتر فارورڈ ہو ، اور گول کر ڈالو۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس تھپکی کے چند منٹ بعد ہی اس نے گول کر ڈالا۔



ریو ڈ ی جنیرو (ویب ڈیسک ) جرمن ٹیم کے باس کا کہنا ہے کہ ماریو نے ویسا ہی کیا جیسا میں کہہ کر اسے میدان میں بھیجا تھا ، اور کامیابی نے ہمارے قدم چوم لئے۔ برائن میونخ کے نوجوان ماریو گوئٹز کوکوچ لو نے ،”میریکل بوائے“ کا نام دیاہے۔ کو چ نے کہا ہے کہ میں نے اس بچے کو یہ باور کرا کے ہی فیلڈ میں بھیجا تھا کہ تم میسی سے بہتر کھلاڑی ہو ، اور تم گول کر کے ورلڈ کپ جتوا سکتے ہو۔

اس نے میری بات کو سچ ثابت کر دیا۔ اب جب کہ جرمنی اسی لڑکے کے گول کی بدولت فائنل جیت چکا ہے ، کوچ نے اس کے بارے میں کہا ہے کہ یہ لڑکا میدان میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ 54سالہ کوچ لو نے کہا کہ آج کی فتح پچھلے دس سال کے ہوم ورک کا نتیجہ ہے۔ ان دس سالوں کے دوران ہم نے خوب محنت کی ، اور اس ورلڈ کپ میں اچھی پرفارمنس دے کر عالمی چیمپئن بن گئے ہیں۔ جنوبی امریکا میں فتح کے جھنڈے گاڑھنے والی پہلی یورپی ٹیم ہونے پر ہمیں فخر ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Sports/228771#sthash.uzyozmbX.dpuf