غزہ میں ا سرائیلی فضائی حملے میں پانچ فلسطینی جاں بحق

منگل 15 جولائی 2014 18:34

غزہ میں ا سرائیلی فضائی حملے میں پانچ فلسطینی جاں بحق

غزہ سٹی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15جولائی 2014ء) غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے ، اس طرح ایک ہفتے سے جاری حملوں میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 190 سے زائد ہوگئی ہے جو کہ 2012ء کے تنازعہ کی تعداد سے زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

ایمرجنسی سروسز کے ترجمان اشرف القدرہ نے کہاکہ تازہ ترین حملوں میں ،خان یونس میں ایک چار سالہ بچہ اور دو افراد سمیت تین افراد جنوبی غزہ کے رفاہ میں جاں بحق ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :