افغان طالبان کی قید سے رہا ہونے والا امریکی فوجی برگدال ٹیکساس میں ہوائی اڈے پرتعینات

منگل 15 جولائی 2014 18:58

افغان طالبان کی قید سے رہا ہونے والا امریکی فوجی برگدال ٹیکساس میں ..

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15جولائی 2014ء) افغان طالبان کی قید میں پانچ سال گزارنے کے بعد رہا ہونے والے امریکی فوجی برگدال نے فوج میں دوبارہ ڈیوٹی سنبھال لی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوج نے بتایاکہ برگدال کو ایک ماہ تک ٹیکساس میں سان انتانیو کے فوجی ہسپتال میں طبی معائنے اور ذہنی تربیت کے پروگرام سے گزارا گیا جس کے بعد اسے ٹیکساس میں سان انتانیو کے اڈے پر تعینات کیا گیا ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ اس کو کیا ذمہ داری دی گئی ہے

متعلقہ عنوان :