کترینہ کیف اکتسویں سالگرہ آج اپنے دوست رنبیر کپور کیساتھ منائیں گی
بدھ 16 جولائی 2014 14:50
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جولائی 2014ء) بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف آج اکتیسویں سالگرہ اپنے دوست رنبیر کپور کے ساتھ منائیں گی۔ دیس دیس کی سیر کے بعد کیوٹ کیٹ نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز فلم بوم سے کیا۔ کترینہ کو بالی وڈ میں پہچان فلم میں نے پیارکیوں کیا سے ملی۔ نمستے لندن ، ویلکم ، سنگھ از کنگ ، عجب پریم کی غضب کہانی ، پارٹنر جیسی فلموں نے کترینہ کو مختلف ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ایک تھا ٹائیگر نے کترینہ کو کامیابی کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ کیوٹ کیٹ کی فلم جب تک ہے جان نے بھی شاندار بزنس کیا۔ کترینہ کی دھوم تھری نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔(جاری ہے)
دیس دیس کی سیر کے بعد کیوٹ کیٹ نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز فلم بوم سے کیا۔ کترینہ کو بالی وڈ میں پہچان فلم میں نے پیارکیوں کیا سے ملی۔ نمستے لندن ، ویلکم ، سنگھ از کنگ ، عجب پریم کی غضب کہانی ، پارٹنر جیسی فلموں نے کترینہ کو مختلف ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایک تھا ٹائیگر نے کترینہ کو کامیابی کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ کیوٹ کیٹ کی فلم جب تک ہے جان نے بھی شاندار بزنس کیا۔ کترینہ کی دھوم تھری نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/229064#sthash.qbmdZ8r6.dpuf
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.