67سال گزر نے کے با وجو د پر بھارت پاکستانی اثاثوں کے اربوں روپے ادا نہ کر سکا

بدھ 16 جولائی 2014 15:35

67سال گزر نے کے با وجو د پر بھارت پاکستانی اثاثوں کے اربوں روپے ادا نہ ..

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جولائی 2014ء) قیام پاکستان کو 67 سال گزرنے کے باوجودبھارت نے مالی اثاثوں کی تقسیم کے تحت پاکستان کے حصے میں آنے والی کرنسی، سونے کے سکوں، پاوٴنڈ اسٹرلنگ اورحکومتی تمسکات پرمشتمل واجبات ادانہیں کیے۔

(جاری ہے)

ذرا ئع کے مطا بق 1947میں ریزور بینک آف انڈیانے اثاثوں کی تقسیم میں بددیانتی کی پا کستا ن کے حصے میں جو ا ثا ثے ان کو مخفی رکھا گیا بعدا ازا ں پا کستا ن کی جا نب سے دعویدا ری کے با وجو د یہ اثا ث حوا لے نہیں کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :