” وزیر اعظم کی ملکیت میں کوئی گاڑی ،سیونگ اکاؤنٹ اور طلائی زیورات نہیں“
بدھ 16 جولائی 2014 15:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جولائی 2014ء)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو وزیر اعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی نقول فراہم کر دی ہیں۔ بدھ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کیلئے وزیر اعظم نواز شریف کے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی نقول تحریک انصاف کو فراہم کی ہیں ۔کاغذات نامزدگی میں وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی تعلیمی قابلیت بی اے اور پیشہ زراعت ظاہر کیا ہے ۔
الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی میں وزیر اعظم نے2010 ء میں 20 لاکھ 12 ہزار 989 ،2011 ء میں 25 ہزار1300 ،2012 ء میں 24 لاکھ 49 ہزار 556 روپے ٹیکس ادا کئے ہیں ۔وزیراعظم نے 2010 ء میں 5 کروڑ 20 لاکھ ،2011 ء میں 5 کروڑ 7 لاکھ 5 ہزار،2012 ء میں 83 لاکھ 74 ہزار982 آمدنی ظاہر کی ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کے مطابق 2012 ء میں وزیر اعظم کے اثاثوں کی مالیت 36 کروڑ16 لاکھ59 ہزار 827 روپے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.