کراچی ٹی وی کے بعض ڈرامہ پروڈیوسروں نے طالبعلم لڑکیوں کو اپنی ڈرامہ سیریلز میں کاسٹ کرنا شروع کر دیا

بدھ 16 جولائی 2014 16:22

کراچی ٹی وی کے بعض ڈرامہ پروڈیوسروں نے طالبعلم لڑکیوں کو اپنی ڈرامہ ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جولائی 2014ء) کراچی ٹی وی کے بعض ڈرامہ پروڈیوسروں نے کالج اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنیوالی لڑکیوں کو اپنی ڈرامہ سیریلز میں کاسٹ کرنا شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے بعض ڈرامہ پروڈیوسروں نے اپنے ڈراموں کا بجٹ کم کرنے کے لئے پروفیشنل اداکاروں کے ساتھ کالج اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والی لڑکیوں کو اپنی ڈرامہ سیریلز میں کاسٹ کرنا شروع کر دیا ہے اور کالج اور یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والی لڑکیاں شہرت کے چکر میں ڈرامہ سیریلز میں مفت کام کر رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :