خیر پور ،قبائلی جھگڑو ں نے مزید دو افراد کی جان لے لی ماں اور بیٹا قتل ،بہو اور پوتی زخمی

بدھ 16 جولائی 2014 18:38

خیر پور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 16جولائی 2014ء) قبائلی جھگڑو ں نے مزید دو افراد کی جان لے لی ماں اور بیٹا قتل ،بہو اور پوتی زخمی خیر پور کے کچے کے تھانے صادق کلہوڑو کے علاقے صالح جاپڑ میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اہل خانہ فائرنگ اور فرار ہوگئے جس کے نتیجے مین 65 سالہ

متعلقہ عنوان :