Live Updates

تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے کسی بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا:پرویزرشید

پیر 21 جولائی 2014 16:33

تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے کسی بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا:پرویزرشید

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی 2014ء ) وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کیلئے افغان صدارتی الیکشن کی جانچ پڑتال کی طرز کا امریکی فارمولا قبول کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پلڈاٹ ، فافن اور یواین ڈی پی کے ممتاز بین الاقوامی مبصرین نے دوہزار تیرہ کے عام انتخابات ماضی کے انتخابات کے مقابلے میں زیادہ شفاف اور منصفانہ قرار دیا ہے۔وزیراطلاعات نے کہا کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے ملک کو کسی بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات