بھارت کا پاکستانی سمز استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور
منگل 22 جولائی 2014 14:41
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) بھارتی حکومت نے پاکستانی موبائل فون سم کارڈزبھارت میں استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور شروع کر دیا بھارت کے سیکریٹری تجارت راجیو کھیر نے وزارت خارجہ کو ایک مراسلہ ارسال کیا جس میں کہا گیا کہ بھارت پاکستانی سم کارڈز کے استعمال کی اجازت دے۔ پاکستان سے بھارت آنے والے شہری دہشت گرد نہیں۔
سم کارڈز کے استعمال کی اجازت سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں مزید وسعت پیدا ہوگی۔ بھارتی جریدے دی اکنامک ٹائمز نے بھارت کے ایک سرکاری عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ راجیو کھیر کی تجویز پر وزیر تجارت و صنعت نرملا سیتہ رمن اور ان کے پاکستانی ہم منصب خرم دستگیر خان کے درمیان 24جولائی کو ہونے والے اجلاس میں بھی غور کیا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.