وزیراعلیٰ شہبازشریف کا بدوملہی میں والدین کے قتل کے بعد 5 بچوں کے اغواء کے واقعہ کا نوٹس

منگل 22 جولائی 2014 20:51

لاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بدوملہی کے نواحی گاؤں میں والدین کو قتل کرکے 5 بچوں کو اغواء کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ قتل اور اغواء کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے فی الفور گرفتار کیا جائے اور بچوں کی جلد سے جلد بازیابی یقینی بنائی جائے۔

متعلقہ عنوان :