پاکستان پر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام بے بنیاد ہے ‘ دفتر خارجہ
بدھ 23 جولائی 2014 15:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء) پاکستان نے ایل او سی پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام بے بنیاد ہے ‘ آپریشن ضرب عضب کے دور ان پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہت سے روابط ہوئے ہیں ‘ شمالی وزیرستان میں آپریشن جاری ہے ‘چاہتے ہیں افغانستان میں دہشتگردوں کو پناہ نہ ملے ‘ افغانستان پاکستان سے تعاون کرے ۔
دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے ایک انٹرویو میں کہاکہ پاکستان اور افغانستان کے عوام کے درمیان جو روابط ہیں وہ بہت مضبوط ہیں ‘ تمام حکومتوں کا ساتھ کام کرنا ہوتا ہے ہم افغانستان میں امن کے قیام کے لئے بھرپور کام کر رہے ہیں ۔ افغانستان میں حالات خراب ہوں تو اس کا سب سے زیادہ اثر پاکستان پر پڑتا ہے انہوں نے محمود خان اچکزئی کے دورہ افغانستان کے حوالے سے کئے گئے سوال پر کہاکہ اس دن دفترخارجہ نے پریس ریلیز بھی ایشو کی تھی اور فارن سیکرٹری بھی ان کے ساتھ گئے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.