بھارتی فوج کی شکرگڑھ سیکٹر بلا اشتعال سے ایک اور پاکستانی شہری شہید
بدھ 23 جولائی 2014 15:33
شکر گڑھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2014ء) بھارت کی سرحدی فورس نے ایک بار کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کرکے ایک اور پاکستانی شہری کو شہید کر دیا۔ بھارت کی سرحدی سیکیورٹی فورس نے لائن آف کنٹرول پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کر کے ایک پاکستانی شہری کو شہید کردیا۔
(جاری ہے)
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ افتخار نامی شخص جس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا غلطی سے سرحد عبور کر گیا جس پر بھارتی فوجیوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں افتخار کو 4 گولیاں سینے میں لگیں، بھارتی فوجی پاکستانی شہری کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئے جہاں اس کی موت واقع ہو گئی اور پھر بھارتی حکام نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش پاکستان رینجرز کے حوالے کر دی۔
واضح رہے کہ 2 روز قبل بھی بھارت کی جانب سے سیالکوٹ میں چارواہ اور معراج کے سیکٹر میں فائرنگ کر کے ایک پاکستانی شہری کو جاں بحق جب کہ 2 خواتین سمیت 3 افراد کو زخمی کر دیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.