رائے ونڈ واقعے میں ملوث 2 خواتین سمیت 19 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا گیا
بدھ 23 جولائی 2014 18:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رائے ونڈ واقعے میں مارے گئے دہشت گردوں کے تمام 19 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دنوں رائے ونڈ آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گردوں کے گروہ کے تمام 19 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں 13 ارکان کو لاہور اور اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا جبکہ 2 کو ڈیرہ غازی خان،3 کو رحیم یار خان اور ایک کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آنے والی 2 خواتین طیبہ اور ماریہ کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے جو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی رکن ہیں۔ دونوں خواتین نے شمالی وزیرسان میں عسکری تربیت حاصل کی ہے جو گوجرانوالہ کی رہائشی ہیں اور ملتان کے حسن ٹاؤن میں رہائش پذیر تھیں جبکہ طیبہ کا خاوند عمر اور ماریہ کا خاوند سلیمان بھی اسی نیٹ ورک میں شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.