سیکیو ر ٹی خدشا ت کے پیش نظر جیل کی چھٹیا ں منسو خ کر نے اور جیل سیکیو ر ٹی کو الر ٹ رہنے کے احکا ما ت دیئے ہیں ،منظو ر حسین وسا ن

جمعرات 24 جولائی 2014 19:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) سندھ کے وزیر جیل خا نہ جا ت ،انسدا د بد عنوا نی اور معدنیا ت و معدنی تر قی منظو ر حسین وسا ن نے کہا کہ عید الفطر کے ایا م میں سیکیو ر ٹی صو ر تحا ل اور با الخصو ص کرا چی ،حیدر آبا د اور سکھر جیلو ں کو در پیش سیکیو ر ٹی کے پیش نظر سندھ بھر میں جیل عملے کی چھٹیا ں منسو خ کر نے کے احکا ما ت دیئے ہیں ۔

اس کے سا تھ سا تھ جیل افسرا ن کو قانون نا فذ کر نے وا لے ادا رو ں کے سا تھ مربوط تعا و ن قا ئم رکھنے اور جیل سیکیو ر ٹی کو الر ٹ رکھنے کے احکا ما ت دیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

صو با ئی وزیر منظو ر حسین وسا ن جمعرات کو وسا ن ہا ؤ س کرا چی میں مختلف شعبہ ہا ئے زندگی سے تعلق رکھنے وا لے معززین سے با ت چیت کر تے ہو ئے ان احکا ما ت کی با بت آگا ہ کیا ۔صو با ئی وزیر منظو ر حسین وسا ن نے کہا کہ انہو ں نے سندھ کی جیلو ں کی صو ر تحا ل کو سُدھا ر نے کا تہیہ کیا ہے اور قیدیو ں کو جیل مینو ئل کے مطا بق سہو لیا ت کی فرا ہمی یقینی بنا نے پر زور دے رہے ہیں ۔

انہو ں نے جیل عملے کو متنبہ کیا ہے کہ ملا قاتیو ں کو تنگ کرنے یا ملا قا ت کے با ر ے میں کسی قسم کی شکا یا ت پر ذمہ دا ر افسر کو تا دیبی کا ر وا ئی کا سا منا کر نا پڑیگا اور اس ضمن میں کسی سے رعا یت نہیں کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :