وزیراعلیٰ سندھ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے

جمعرات 24 جولائی 2014 19:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ جمعرات کی شام اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔وہ اتوار اور پیرکی درمیانی شب واپس کراچی پہنچ جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :