آصف زرداری 100 مرتبہ بھی پیدا ہوکر آ جائیں شریف برادران کی کرپشن کے الف ب کے برابر نہیں ہو سکتے ، طاہر القادری،پاکستان میں 1985ء سے 2013ء تک 60ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لئے گئے ،موجودہ حکومت ایک سال میں تقریباًاتنا قرض لے چکی ،موجودہ حکمران مزید دو ‘ چار سال برسر اقتدار رہ گئے تو یہ پاکستان کی اینٹیں اور اس کا مستقبل بھی بیچ کر کھا جائیں گے‘نیشنل ایڈوائزری کونسل سے خطاب
جمعرات 24 جولائی 2014 21:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری 100 مرتبہ بھی پیدا ہوکر آ جائیں شریف برادران کی کرپشن کے الف ب کے برابر نہیں ہو سکتے ،پاکستان میں 1985ء سے 2013ء تک 60ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لئے گئے جبکہ موجودہ حکومت اپنے اقتدار کے ایک سال میں تقریباًاتنا قرضہ لے چکی ہے جبکہ مقامی بینکوں سے 12ہزار ارب روپے کا قرضہ اسکے علاوہ ہے، اگرموجودہ حکمران مزید دو ‘ چار سال برسر اقتدار رہ گئے تو یہ پاکستان کی اینٹیں اور اس کا مستقبل بھی بیچ کر کھا جائیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں نیشنل ایڈوائزری کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ فصیح بخاری کے مطابق ملک میں روزانہ 8ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے لیکن اسے پانچ ارب بھی سمجھا جائے تو یہ ماہانہ ڈیڑھ سو ارب روپے بنتی ہے اگر کمی بیشی کر کے سو ارب روپے بھی ہو تو ہم ماہانہ پچاس فیصد روکیں گے جو پچا س ارب روپے بنتی ہے اور سالانہ 600ارب روپے بنتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.