لاہور، سموسے بیچنے والا بچہ میٹرک بورڈ میں دوسری پوزیشن لےاڑا

جمعہ 25 جولائی 2014 11:35

لاہور، سموسے بیچنے والا بچہ میٹرک بورڈ میں دوسری پوزیشن لےاڑا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی 2014ء) لاہور میٹرک بورڈ کے نتائج کا اعلان، محنت کش رضوان دوسری پوزیشن لے اڑا۔

(جاری ہے)

قصور کا رہائشی محمد رضوان چوکیدارکا بیٹا ہے،آرٹس گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔محمد رضوان نےپرائیویٹ طالب علم کے طورپرامتحان دیا اور 988 نمبرزحاصل کئے محمد رضوان کا کہنا ہے کہ تعلیم چھوڑ دی تھی،لیکن پھر ہمت کرکے پڑھائی شروع کی صبح پڑھتا اوررات کوسموسے بیچ کرتعلیمی اخراجات پورے کرتاتھا۔

متعلقہ عنوان :