پنجاب حکومت کا شہریوں کیلئے تحفہ، عید کے تینوں دن سی این جی اسٹیشنز کھلے رکھنے کا اعلان

جمعہ 25 جولائی 2014 12:17

پنجاب حکومت کا شہریوں کیلئے تحفہ، عید کے تینوں دن سی این جی اسٹیشنز ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی 2014ء) عید پر عوام کو سہولت دینے کے لئے پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے لاہور سمیت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز پیر سے ہفتے کی صبح 6 بجے تک کھلے رہیں گے، عوام کی سہولت کے لئے سی این سی اسٹیشنز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :