کامن ویلتھ گیمز،مقابلوں کے آغاز سے قبل بھارتی دستے کو شرمندگی کا سامنا
جمعہ 25 جولائی 2014 15:17
گلاسگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء) کامن ویلتھ گیمز بدھ کو گلاسگو میں شروع ہوگئے۔ مقابلوں کے آغاز سے قبل بھارتی دستے کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ افتتاحی تقریب سے 24 گھنٹے قبل تک بھارتی ایتھلیٹس کو تقریب میں پہننے والے خصوصی ڈریس نہیں مل سکے تھے۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے بھارتی میڈیا نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے سینئر ایتھلیٹس نے شکایت کی کہ منگل کو انہیں اسکواڈ کی انتظامیہ نے بھارتی بلیزر فراہم کیے جن پر کامن ویلتھ گیمز کا لوگو موجود تھا لیکن یونیفارم کا کچھ اتا پتا نہیں۔
انہوں نے کہا کہ افتتاحی تقریب کا ڈریس بھارت سے روانگی کے موقع پر ہی فراہم کردیا جانا چاہیے تھا۔ اس حوالے سے بھارتی دستے کے چیف ڈی مشن راج سنگھ نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ یونیفارمز کی تیاری میں تاخیر ہوئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.