سانحہ ماڈل ٹاون کا مقدمہ اللہ کے حضور درج ہو چکا ہے: چوہدری شجاعت
جمعہ 25 جولائی 2014 17:21
لاہور ( ‘اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر ابھی تک درج نہیں ہو سکی لیکن ان بیگناہوں کے خون ناحق کا مقدمہ اللہ کے حضور درج ہو چکا، حکمرانوں کو اللہ تعالیٰ کی عدالت میں پیش ہو کر جواب دینا ہو گا، ظلم کے بعد اب انقلاب کی باری ہے۔ وہ یہاں ادارہ منہاج القرآن میں فائرنگ سے شہید ہونیوالے صوفی محمد اقبال کے گھر پر اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے شہید کے بچوں کو دلاسہ دیا اور عیدی بھی دی۔ انہوں نے کہاکہ ہم شہداء کے پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ چودھری شجاعت حسین نے ایک سوال پر کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ آزادی مارچ اور انقلاب اکٹھا ہو جائے، ہم ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان کو اکٹھے دیکھنا چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
-
چین نے پاکستانی سیٹلائیٹ ’’آئی کیوب قمر ‘‘کا ڈیٹا پاکستان کے حوالے کر دیا، پاکستانی سفیر نے ڈیٹا وصول کیا
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.