وزیراعلیٰ شہبازشریف کا 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی خبر کا نوٹس، رپورٹ طلب

جمعہ 25 جولائی 2014 20:59

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی خبر کا نوٹس، رپورٹ ..

لاہور(پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بہاولپور میں لڑکی پر تشدد اور ناک کاٹنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ زخمی لڑکی کو ہسپتال میں علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں اور ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔