اسلام آبادکوفوج کے حوالے کرنے کاتاثرغلط ہے ، پرویزرشید،فوج کوبلانے کامقصدسیاسی سرگرمیاں روکنانہیں ہے،وفاقی وزیراطلاعات
جمعہ 25 جولائی 2014 23:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرپرویزرشیدنے کہاہے کہ اسلام آبادکوفوج کے حوالے کرنے کاتاثرغلط ہے ،فوج کوبلانے کامقصدسیاسی سرگرمیاں روکنانہیں ہے ۔جمعہ کومیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فوج کوآئین کے آرٹیکل 245کے تحت دیئے گئے اختیارات کامقصددہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے فوج کوقانونی تحفظ دیاگیاہے ۔
انہوں نے کہاکہ فوج کے ضرب عضب آپریشن کے بعدشمالی وزیرستان میں آپریشن کے بعدحساس ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں ،تاکہ وہ اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دیں سکیں۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ حکومت نے یہ تہیہ کررکھاہے کہ ملک سے دہشتگردی کاناسورختم کریں گے کیونکہ دہشتگردی ملک کودیمک کی طرح چاٹ رہی تھی ۔انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے کوئی ابہام پیدانہیں ہورہاکہ حکومت نے سیاسی سرگرمیاں روکنے کیلئے کیا۔
انہوں نے کہاکہ یہ تاثربھی غلط ہے کہ اسلام آبادکوفوج کے حوالے کیاجارہاہے اورحکومت کاکوئی ایساارادہ نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے ملک سے دہشتگردی اورتخریب کاری کے خاتمے کیلئے ایسااقدام کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کایہ بنیادی فرض بنتاہے کہ عوام کے جان ومال کاتحفظ یقینی بنایاجائے اوراس ذمہ داری سے ہم بخوبی واقف ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیر اعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، امیر بحر سے ملاقات ،پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
ججزکا خط ، وزیرِاعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
-
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کو استعفیٰ واپس لینے پر قائل کر لیاگیا
-
سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر نے سعودی ولی عہد کو سفارتی اسناد پیش کردیں
-
خواجہ سلمان رفیق کی پی آئی سی کے آپریشن تھیٹرز 10 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
-
پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت
-
پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطے میں ہیں، دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.