رائیونڈ آپریشن میں ہلاک دہشتگرد کو پاکپتن کےبعد اوکاڑہ میں بھی دو گززمین نصیب نہ ہوئی
ہفتہ 26 جولائی 2014 14:53
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26جولائی 2014ء) پاکپتن کے بعد اوکاڑہ کے رہائشیوں نے بھی رائے ونڈ آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گرد ذوالفقار کی تدفین نہ ہونے دی۔
(جاری ہے)
پاکپتن کے رہائشی ذوالفقار کے ورثا اس کی لاش کی تدفین کے لئے اوکاڑہ پہنچے تو مقامی افراد نے انھیں یہ کہہ کر تدفین سے روک دیا کہ وہ ایک دہشت گرد کو اس علاقے میں تدفین کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے اس کے بعد ذوالفقار کی لاش کو اوکاڑہ میں ہی ایک دوسرے قبرستان میں تدفین کے لے جایا گیا لیکن وہاں بھی انھیں تدفین سے روک دیا گیا جس کے بعد ذوالفقار کے ورثا لاش کو لے کر پاکپتن کی جانب روانہ ہو گئے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پاکپتن کے رہائشیوں نے بھی ذوالفقار کی تدفین اجازت نہیں دی تھی۔ ذوالفقار اپنے چند روز قبل رائے ونڈ میں آرائیاں کالونی میں وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ کے قریب پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.