صوبے آرٹیکل 245 کے تحت فوج بلا سکتے ہیں، وزارت داخلہ
پیر 28 جولائی 2014 14:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2014ء) وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبے آرٹیکل 245 کے تحت فوج بلا سکتے ہیں۔ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کے سیکرٹریز کو فوج بلانے کے حوالے مراسلے جاری کئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ صوبے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج بلا سکتے ہیں لیکن فوج طلب کرنے کے لئے صوبوں کو جوانوں کی تعداد بھی بتانی ہو گی۔
(جاری ہے)
وزارت داخلہ
کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فوج بلانے کے لئے تمام تر اخراجات صوبوں کو خود برداشت کرنے پڑیں گے، صوبے فوج کے لئے چیک پوسٹس، بیرئیرز اور لاجسٹک کے اخراجات بھی برداشت کریں گے۔ فوج کو صوبوں میں انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت اختیارات دیئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.